the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو آج سنگا پور کے دورہ میں مصروف ہیں۔ چنانچہ آندھرا پردیش میں بیرونی ممالک کی سرمایہ کاری کے لئے وہ سنگا پور کا دورہ کر رہے ہیں۔ چنانچہ آج اسی غرض سے سنگا پور کے وزیر کامرس ایشورن سے ملاقات کی۔



چندرا بابو نائیڈو کل ہی حیدرآباد سے سنگا پور خصوصی طیارہ کے ذریعہ روانہ ہوئے۔ چنانچہ سرمایہ کاری کے ساتھ ساتھ آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی تعمیر بھی اس معاملہ میں اہم مانا جا رہا ہے۔ چندرا بابو نائیڈو اپنے دورہ سنگا پور کے موقع پر وہ سنگا پور کے کئی سرکاری اداروں سے بھی ملاقات کرینگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.